ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

وارانسی: Gyanvapi Masjid کا سروے کا آج آخری دن، 17 مئی کو پیش ہوگی رپورٹ

Gyanvapi Mosque Survey: : اترپردیش کے وارانسی میں واقع گیان واپی مسجد احاطے میں سخت سیکورٹی کے درمیان ہفتہ کے روز سروے-ویڈیو گرافی کا کام شروع کیا گیا۔ ہفتہ کے روز یہاں چار گھنٹے تک سروے کیا گیا، جو اب پورا ہوچکا ہے۔ افسران نے بتایا کہ ہفتہ کے روز مسجد احاطے میں واقع چار تہہ خانوں کا سروے کیا گیا۔ سروے کا یہ کام اتوار کو بھی جاری رہے گا۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | May 16, 2022 10:39 AM IST

Gyanvapi Mosque Survey: : اترپردیش کے وارانسی میں واقع گیان واپی مسجد احاطے میں سخت سیکورٹی کے درمیان ہفتہ کے روز سروے-ویڈیو گرافی کا کام شروع کیا گیا۔ ہفتہ کے روز یہاں چار گھنٹے تک سروے کیا گیا، جو اب پورا ہوچکا ہے۔ افسران نے بتایا کہ ہفتہ کے روز مسجد احاطے میں واقع چار تہہ خانوں کا سروے کیا گیا۔ سروے کا یہ کام اتوار کو بھی جاری رہے گا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php