دہلی تشدد: شمال۔مشرقی دہلی میں فسادیوں نے اسکول کو کردیا تباہ
فسادیوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا نہ ہی اُن کے دلوں میں انسانی جذبات ہوتے ہیں۔ اس کی مثال برج پوری علاقہ میں دیکھنے کو مل سکتی ہے جہاں فسادیوں نے ایک اسکول کو اس طرح برباد کردیا کہ اس کودوبارہ شروع کرنے میں ایک عرصہ گزر جائے گا۔