ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

کورونا کے بعد اب وائرل فیور اور ڈینگو بخار کا قہر جاری، یوپی کے 58 تو بہار 9 اضلاع وائرل فیور کی زد میں

کورونا کے بعد اب وائرل فیور اور ڈینگو بخار کا قہر جاری ہے۔یوپی ۔بہار ۔مدھیہ پردیش میں ان دنوں اسپتال خالی نہیں ہیں ۔زیادہ بچے وائرل فیور کا شکار ہورہے ہیں۔یوپی کے فیروزآباد میں اب تک پچپن افراد کی موت ہوچکی ہے جس میں زیادہ تر بچے ہیں۔ایک دعوے کے مطابق یوپی میں اب تک سو کے قریب لوگ بخار سے جابحق ہوچکے ہیں۔قریب پانچ سو افراد فیروز آباد کے اسپتال میں بھرتی ہیں ۔دیگر شہروں کے بھی یہی حال ہے۔بہار میں بڑی تیزی سے وائرل فیور گو بخار پھیل رہا ہے۔مختلف ریاستیں اس نئی وباء سے پریشان ہیں۔انتظامیہ اور ریاستی حکومتوں کے لاکھ کوششوں کے باوجود اس پر قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔بیداری مہم چلائی جا رہی ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 09, 2021 12:40 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین