ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

شیعہ سینٹرل وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی کورونا سے متاثر

لکھنؤ۔ اترپردیش کے شیعہ سنٹرل وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوری کی کورونا رپورٹ پازیٹیو آئی ہے۔ رضوی نے بدھ کو یہاں بتایا کہ'میں منگل کو رام پور کی عدالت میں اپنے خلاف چل رہی جانچ میں تعاون کرنے گیا تھا، وہاں سے واپس آنے پر میری سونگھنے کی صلاحیت معدوم ہو گئی۔ ہم نے کورونا کی جانچ کرائی تو رپورٹ پازیٹیو آئی ہے۔ انہوں نے کہا'جو لوگ بھی گذشتہ کچھ دنوں کےاندر میرے رابطے میں آئے ہیں وہ اپنی جانچ کرالیں '۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 16, 2020 02:50 PM IST

لکھنؤ۔ اترپردیش کے شیعہ سنٹرل وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوری کی کورونا رپورٹ پازیٹیو آئی ہے۔ رضوی نے بدھ کو یہاں بتایا کہ'میں منگل کو رام پور کی عدالت میں اپنے خلاف چل رہی جانچ میں تعاون کرنے گیا تھا، وہاں سے واپس آنے پر میری سونگھنے کی صلاحیت معدوم ہو گئی۔ ہم نے کورونا کی جانچ کرائی تو رپورٹ پازیٹیو آئی ہے۔ انہوں نے کہا'جو لوگ بھی گذشتہ کچھ دنوں کےاندر میرے رابطے میں آئے ہیں وہ اپنی جانچ کرالیں '۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading