ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

دہلی ۔این سی آر میں فضائی آلودگی، لوگوں کو سانس لینے میں پیش آئی رہی ہے دقت: ویڈیو دیکھیں

دہلی ۔این سی آر میں فضائی آلودگی میں روز بہ روز اضافہ درج کیا جا رہا ہے۔پنجاب اور آس پاس کے علاقوں میں پرالی جلانے کی وجہ سے فضائی آلودگی میں اچانک اضافہ ہو گیا ہے۔ دہلی کے لوگوں کا کہنا ہے کہ فضائی آلودگی کی وجہ سے انہیں سانس لینے میں دقت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔خاص طورپر عمر دراز لوگوں کو اس سے زیادہ پریشانی ہوتی ہے۔ دہلی میں فضائی آلودگی کو کم کرنے کے لیے دہلی حکومت کی کوشش جاری ہے۔دہلی حکومت کی مہم ریڈ لائٹ آن ۔گاڑی آف کے ذریعہ لوگوں سے فضائی آلودگی کو کم کرنے میں تعاون کرنے کی اپیل کی جا رہی ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 22, 2020 06:24 PM IST

دہلی ۔این سی آر میں فضائی آلودگی میں روز بہ روز اضافہ درج کیا جا رہا ہے۔پنجاب اور آس پاس کے علاقوں میں پرالی جلانے کی وجہ سے فضائی آلودگی میں اچانک اضافہ ہو گیا ہے۔ دہلی کے لوگوں کا کہنا ہے کہ فضائی آلودگی کی وجہ سے انہیں سانس لینے میں دقت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔خاص طورپر عمر دراز لوگوں کو اس سے زیادہ پریشانی ہوتی ہے۔ دہلی میں فضائی آلودگی کو کم کرنے کے لیے دہلی حکومت کی کوشش جاری ہے۔دہلی حکومت کی مہم ریڈ لائٹ آن ۔گاڑی آف کے ذریعہ لوگوں سے فضائی آلودگی کو کم کرنے میں تعاون کرنے کی اپیل کی جا رہی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین