ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

کیا فجر میں لاؤڈ اسپیکر سے بلند آواز میں اذان دینا ضروری ہے؟

بنگلورو میں چند دنوں قبل پیش آئے واقعات کے بعد مسجدوں میں احتیاط کے ساتھ لاوڈ اسپیکر کا استعمال کرنے کی اپیل کی جارہی ہے۔ مسجدوں میں لاوڈ اسپیکر کا استعمال کہاں تک ہو، مسجد کے اندرونی حصہ اور باہر کے حصہ میں لگائے جانے والے اسپیکر کا ویلیوم کتنا ہونا چاہئے اس طرح کے پہلوؤں کا جائزہ لیتے ہوئے گفتگو کا سلسلہ جاری ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Nov 20, 2020 11:26 PM IST

بنگلورو میں چند دنوں قبل پیش آئے واقعات کے بعد مسجدوں میں احتیاط کے ساتھ لاوڈ اسپیکر کا استعمال کرنے کی اپیل کی جارہی ہے۔ مسجدوں میں لاوڈ اسپیکر کا استعمال کہاں تک ہو، مسجد کے اندرونی حصہ اور باہر کے حصہ میں لگائے جانے والے اسپیکر کا ویلیوم کتنا ہونا چاہئے اس طرح کے پہلوؤں کا جائزہ لیتے ہوئے گفتگو کا سلسلہ جاری ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading