چھتیس گڑھ: میڈیکل کالج میں سات نومولود بچوں کی موت، پھیلی سنسنی
چھتیس گڑھ امبیکا پور میڈیکل کالج میں سات نومولود بچوں کی موت سے ہنگامہ مچ گیا ہے۔ اسپتال کے بار اہل خانہ کا احتجاج جاری ہے وہ انصاف کی مانگ کر رہے ہیں۔