ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

لکھنؤ میں شہریت قانون کے خلاف خواتین کا احتجاج تیسرے دن جاری

شاہین باغ کی طرزپرلکھنؤ کےگھنٹہ گھرپربھی خواتین کادھرناچل رہاہے۔آج دھرنےکاتیسرادن ہے۔یہ دھرناجمعہ کی نمازکےبعد شروع ہواتھا۔خاتون مظاہرین کامطالبہ ہےکہ سی اےاے کوواپس لیاجائے۔وہیں خاتون احتجاجیوں نےپولیس پرالزام لگایاہےکہ انکی بنیادی ضرورتوں سےانہیں محروم رکھاجارہاہے۔کھانےپینےکی چیزیں ان تک نہیں پہنچنے دی جارہی ہیں۔جس کی وجہ سےانہیں مشکلات کاسامناہے۔لیکن دوسری طرف خواتین کاکہناہےکہ وہ پیچھےنہیں ہٹیں گی۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 19, 2020 12:13 PM IST

شاہین باغ کی طرزپرلکھنؤ کےگھنٹہ گھرپربھی خواتین کادھرناچل رہاہے۔آج دھرنےکاتیسرادن ہے۔یہ دھرناجمعہ کی نمازکےبعد شروع ہواتھا۔خاتون مظاہرین کامطالبہ ہےکہ سی اےاے کوواپس لیاجائے۔وہیں خاتون احتجاجیوں نےپولیس پرالزام لگایاہےکہ انکی بنیادی ضرورتوں سےانہیں محروم رکھاجارہاہے۔کھانےپینےکی چیزیں ان تک نہیں پہنچنے دی جارہی ہیں۔جس کی وجہ سےانہیں مشکلات کاسامناہے۔لیکن دوسری طرف خواتین کاکہناہےکہ وہ پیچھےنہیں ہٹیں گی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading