ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

شہریت قانون کے خلاف لکھنؤ کے گھنٹہ گھر پر خواتین کا احتجاج جاری

شاہین باغ کی طرز پرلکھنؤکےگھنٹہ گھرپر بھی خواتین کااحتجاج جاری ہے۔شہریت قانون کےخلاف خواتین جمعہ سےدھرنے پربیٹھی ہیں۔ پولس کے ذریعے دھرنے پر بیٹھی خواتین کے کمبل ضبط کیےجانےکابھی معاملہ سامنےآیاتھا۔خواتین کامطالبہ ہےکہ حکومت شہریت قانون کو فوری واپس لے۔ شاہین باغ کی طرز پرلکھنؤکےگھنٹہ گھرپر بھی خواتین کااحتجاج جاری ہے۔شہریت قانون کےخلاف خواتین جمعہ سےدھرنے پربیٹھی ہیں۔ پولس کے ذریعے دھرنے پر بیٹھی خواتین کے کمبل ضبط کیےجانےکابھی معاملہ سامنےآیاتھا۔خواتین کامطالبہ ہےکہ حکومت شہریت قانون کو فوری واپس لے۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 23, 2020 02:55 PM IST

شاہین باغ کی طرز پرلکھنؤکےگھنٹہ گھرپر بھی خواتین کااحتجاج جاری ہے۔شہریت قانون کےخلاف خواتین جمعہ سےدھرنے پربیٹھی ہیں۔ پولس کے ذریعے دھرنے پر بیٹھی خواتین کے کمبل ضبط کیےجانےکابھی معاملہ سامنےآیاتھا۔خواتین کامطالبہ ہےکہ حکومت شہریت قانون کو فوری واپس لے۔ شاہین باغ کی طرز پرلکھنؤکےگھنٹہ گھرپر بھی خواتین کااحتجاج جاری ہے۔شہریت قانون کےخلاف خواتین جمعہ سےدھرنے پربیٹھی ہیں۔ پولس کے ذریعے دھرنے پر بیٹھی خواتین کے کمبل ضبط کیےجانےکابھی معاملہ سامنےآیاتھا۔خواتین کامطالبہ ہےکہ حکومت شہریت قانون کو فوری واپس لے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین