کوروناوبا کے دور میں طریقۂ زندگی میں بڑی تبدیلیاں، ورک فروم ایک نیا تجربہ۔۔۔
کوروناکی وجہ سےورک فروم ہوم کااب ٹرینڈ چل چکاہے۔لیکن کیاورک فروم ہوم سہولت ہے یاضروت۔ہرکام ورک فروم ہوم سےکیسے ہو سکتا ہے۔ان سب سوالوں کےجواب ہمارےنمائندےروی مشرانےتلاش کرنےکی کوشش کی ہے۔