زرعی قوانین کے بعد CAA-NRC کو بھی واپس لینے کا مطالبہ تیز، یوگیندر یادو نے قانون کو واپس لینے کی حمایت کی
زرعی قوانین کے بعد سی اے اے اور این آر سی کو بھی واپس لینے کا مطالبہ تیز ہوتا جارہا ہے۔ممبئی میں ایک پروگرام میں شرکت کرنے پہنچے یوگیندر یادو نے نیوز ایٹین اردو سے خاص بات چیت کی۔یوگیندر یادو نے شہریت ترمیمی قانون کو واپس لینے کی حمایت کی.