ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

اکھاڑہ پریشد کے سربراہ مہنت نریندر گری کی موت کی ایس آئی ٹی کرے گی جانچ: دیکھیں ویڈیو

اکھل بھارتیہ اکھاڑا پریشد کے سربراہ مہنت نریندر گری کی پراسرار موت کی تحقیقات کے لئے اترپردیش کی یوگی حکومت نے 18 رکنی خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی ہے۔ ان کا پوسٹ مارٹم کیا جاچکا ہے۔ واضح رہے کہ ان کی لاش ان کے مٹھ میں لٹکی ہوئی پائی گئی تھی جبکہ ان کے کمرے کا دروازہ اندر سے بند تھا۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 22, 2021 02:51 PM IST

اکھل بھارتیہ اکھاڑا پریشد کے سربراہ مہنت نریندر گری کی پراسرار موت کی تحقیقات کے لئے اترپردیش کی یوگی حکومت نے 18 رکنی خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی ہے۔ ان کا پوسٹ مارٹم کیا جاچکا ہے۔ واضح رہے کہ ان کی لاش ان کے مٹھ میں لٹکی ہوئی پائی گئی تھی جبکہ ان کے کمرے کا دروازہ اندر سے بند تھا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین