ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

سی ایم یوگی نے پٹرول اور ڈیزل پر ایکسائز ڈیوٹی گھٹنے پر وزیر  اعظم  نریندر مودی کا ادا کیا شکریہ

ریاستی حکومتوں کا یہ فیصلہ صارفین کے لیے بڑی راحت کے طور پر سامنے آیا ہے۔ کیونکہ خام تیل کی قیمتوں میں عالمی سطح پر اضافے کے بعد پچھلے چند ہفتوں میں پورے ملک میں ایندھن کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگی تھیں۔ 3 نومبر تک دہلی میں پٹرول کی قیمت 110.04 روپے فی لیٹر ہے، جب کہ ڈیزل کی قیمت 98.42 روپے ہے۔ انڈین آئل کارپوریشن Indian Oil Corporation کی ویب سائٹ کے اعداد و شمار کے مطابق ممبئی میں،پٹرول کی قیمت 115.85 روپے اور ڈیزل کی قیمت 106.62 روپے ہے۔ ریاستی حکومتوں کا یہ فیصلہ صارفین کے لیے بڑی راحت کے طور پر سامنے آیا ہے۔ کیونکہ خام تیل کی قیمتوں میں عالمی سطح پر اضافے کے بعد پچھلے چند ہفتوں میں پورے ملک میں ایندھن کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگی ہیں۔ اسے دیوالی کے تحفے کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Nov 04, 2021 10:30 AM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php