ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

پی ایم کی سالگرہ کے موقع پر کانگریس کا احتجاج، آج منا رہی ہے بے روزگاری دیوس

پی ایم مودی کی سالگرہ سترہ ستمبر کو یوتھ کانگریس جگہ جگہ حکومت کی ناکامی کے خلاف احتجاج کر رہی ہے۔ اس موقع پرکانگریس کااحتجاج۔کانگریس آج بےروزگاری دیوس منارہی ہے ۔ ایم پی یوتھ کانگریس کی انچارج پراگ شرما نے کہا کہ کروڑوں روزگار دینے کا دعوی کرنے والے کی سرکار میں کروڑوں یوتھ بے روزگار ہوئے ۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 17, 2021 03:11 PM IST

پی ایم مودی کی سالگرہ سترہ ستمبر کو یوتھ کانگریس جگہ جگہ حکومت کی ناکامی کے خلاف احتجاج کر رہی ہے۔ اس موقع پرکانگریس کااحتجاج۔کانگریس آج بےروزگاری دیوس منارہی ہے ۔ ایم پی یوتھ کانگریس کی انچارج پراگ شرما نے کہا کہ کروڑوں روزگار دینے کا دعوی کرنے والے کی سرکار میں کروڑوں یوتھ بے روزگار ہوئے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین