CAA Protest: جامعہ تشدد معاملے میں ملزم شرجیل امام کو کورٹ نے کیا بری
جامعہ تشدد کیس کے ملزم جے این یو کے طالب علم شرجیل امام کو بری کر دیا ہے۔ شرجیل کو تشدد سے متعلق تمام الزامات سے بری کر دیا گیا ہے۔ تاہم بہار کا رہنے والا شرجیل امام اس وقت عدالتی حراست میں ہے۔