اننت ناگ: سکیورٹی فورسز اور ملیٹنٹوں کے درمیان انکاؤنٹر ختم، بھاری مقدار میں اسلحہ، گولی بارود ضبط
جنوبی کشمیر کے شالگام اننت ناگ علاقے میں دن بھر جاری رہنے والے انکاؤنٹر اب ختم ہو گیا ہے۔ انکاؤنٹر میں سیکورٹی فورسز نے دو ملیٹینٹوں کو مار گرایا ہے۔ وہیں موقع پر بھاری مقدار میں ہتھیار اور گولی بارود بھی سکیورٹی فورسز نے برآمد کر کے ضبط کر لیا ہے۔