تیزی سے بڑھ رہی کورونا کی رفتار، گزشتہ 24 گھنٹے میں ملے 3ہزار کیس، 55 کی موت
وزارت صحت کے مطابق دہلی میں کورونا کے سب سے زیادہ کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ دہلی میں 1354، ہریانہ میں 571، کیرالہ میں 386، اتر پردیش میں 198، مہاراشٹر میں 188 نئے متاثر پائے گئے ہیں۔