اب چیٹ لسٹ پر ہی ملے گا اسٹیٹس کا اپڈیٹ، انسٹاگرام کی طرح DP سے دیکھ پائیں گے Status
واٹس ایپ کے فیچر کی اطلاع دینے والی ویب سائٹ WABetaInfo نے چیٹ لسٹ سے اسٹیٹس دیکھنے کے لیے فیچر کو رپورٹ کیا ہے۔ سائٹ کے مطابق جب کوئی واٹس ایپ صارف اپنے کانٹیکٹ کی پروفائل پکچر پر کلک کرے گا تو اسے اس میں اسٹیٹس اپ ڈیٹ بھی نظر آئے گا۔