گیس کی قیمتوں سے لے کر UPI پیمنٹ تک، آج سے نافذ ہوئیں چار بڑی تبدیلیاں، جانئے تفصیل
Big Changes Implemented From Today : آج مئی کے مہینے کی پہلی تاریخ ہے اور ہر مرتبہ کی طرح اس مہینے کے آغاز میں بھی بہت سی بڑی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں ، جن کا تعلق آپ کی جیب سے ہے۔ اس میں گیس کی قیمتیں، بینک کی چھٹیاں وغیرہ شامل ہیں۔