ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

طلبہ یونین میں انتخابات میں اے بی وی پی کو جھٹکا، این ایس یو آئی کو ملی جیت: دیکھیں ویڈیو

کانگریس کی طلباء تنظیم این ایس یو آئی کے پینل نے یہاں کاشی ودیا پیٹھ میں طلباء یونین انتخابات میں جیت حاصل کی۔ نائب صدر اور جنرل سکریٹری کے عہدوں پر این ایس یو آئی کے امیدوار جیت گئے۔ انہوں نے اے بی وی پی کو بہت بڑا جھٹکا دیا، اس کے علاوہ صدر عہدے پر سماجوادی پارٹی کے امیدوار نے جیت حاصل کی ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 26, 2021 08:18 PM IST

کانگریس کی طلباء تنظیم این ایس یو آئی کے پینل نے یہاں کاشی ودیا پیٹھ میں طلباء یونین انتخابات میں جیت حاصل کی۔ نائب صدر اور جنرل سکریٹری کے عہدوں پر این ایس یو آئی کے امیدوار جیت گئے۔ انہوں نے اے بی وی پی کو بہت بڑا جھٹکا دیا، اس کے علاوہ صدر عہدے پر سماجوادی پارٹی کے امیدوار نے جیت حاصل کی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین