ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

 کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے اب 6 ماہ میں لگایا جاسکتا ہے بوسٹر ڈوز

کورونا وائرس کے معاملات میں مسلسل اضافہ ہونے لگا ہے۔ اس ضمن میں حکومت نے بوسٹر ڈوز سے متعلق بڑا قدم اٹھایا ہے۔ حکومت کی طرف سے بوسٹر ڈوز پر بھی زور دیا جا رہا ہے۔ تیسری ڈوز کی مدت کو 9 ماہ سے 6 ماہ کردیا گیا ہے۔ 18 سال سے 59 سال کے لوگوں کو پرائیویٹ میں ویکسینیشن کرانا ہوگا۔ جبکہ 60 سال سے اوپر کے لوگ اور ہیلتھ ورکر اور فرنٹ لائن ورکر کو مفت ویکسین لگائی جائے گی۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jul 07, 2022 09:03 PM IST

کورونا وائرس کے معاملات میں مسلسل اضافہ ہونے لگا ہے۔ اس ضمن میں حکومت نے بوسٹر ڈوز سے متعلق بڑا قدم اٹھایا ہے۔ حکومت کی طرف سے بوسٹر ڈوز پر بھی زور دیا جا رہا ہے۔ تیسری ڈوز کی مدت کو 9 ماہ سے 6 ماہ کردیا گیا ہے۔ 18 سال سے 59 سال کے لوگوں کو پرائیویٹ میں ویکسینیشن کرانا ہوگا۔ جبکہ 60 سال سے اوپر کے لوگ اور ہیلتھ ورکر اور فرنٹ لائن ورکر کو مفت ویکسین لگائی جائے گی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین