ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

شب برات کے موقع پرگھرپر ہی کریں عبادت:گلبرکہ کےمسلمانوں سے عالم دین نے کی اپیل

گلبرگہ کے ممتاز علمائے اکرام نے بھی شب برات کا اہتمام انفرادی طور پر کرنے کی اپیل کی ہے۔ تمام مسالک کے علمائے اکرام کا کہنا ہے کہ مصیبت کی اس گھڑی میں مسجدوں کا رخ کرنا اجتماعات اور جماعتوں کا اہتمام کرنا نا مناسب بات ہو گی۔ مسجدوں کو جانے کے بجائے عوام اپنے گھروں میں ہی عبادات کا اہتمام کریں۔ رضا اکیڈمی، تبلیغی جماعت اور علمائے اہلسنت سے اس ضمن میں ایک جیسے بیانات جاری کئے ہیں۔ تمام مسالک کے علمائے اکرام نے قبرستانوں کو بھی نہ جانے کی تلقین کی ہے۔ گھروں سے ہی مرحومین کیلئے ایصال ثواب کرنے کی اپیل کی ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 09, 2020 12:54 PM IST

گلبرگہ کے ممتاز علمائے اکرام نے بھی شب برات کا اہتمام انفرادی طور پر کرنے کی اپیل کی ہے۔ تمام مسالک کے علمائے اکرام کا کہنا ہے کہ مصیبت کی اس گھڑی میں مسجدوں کا رخ کرنا اجتماعات اور جماعتوں کا اہتمام کرنا نا مناسب بات ہو گی۔ مسجدوں کو جانے کے بجائے عوام اپنے گھروں میں ہی عبادات کا اہتمام کریں۔ رضا اکیڈمی، تبلیغی جماعت اور علمائے اہلسنت سے اس ضمن میں ایک جیسے بیانات جاری کئے ہیں۔ تمام مسالک کے علمائے اکرام نے قبرستانوں کو بھی نہ جانے کی تلقین کی ہے۔ گھروں سے ہی مرحومین کیلئے ایصال ثواب کرنے کی اپیل کی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading