Corona Updates: ہندوستان میں بھی تیزی سے پھیل رہا ہے اومیکرون ویریئنٹ
کورونا کے ڈیلٹا ویریئنٹ کے ساتھ اومیکرون بھی تیزی سے پھیل رہا ہے۔ اب تک ملک بھر میں اومیکرون ویریئنٹ کی تعداد 1892 ہوگئی ہے۔ مہاراشٹر اور دہلی میں اومیکرون کے سب سے زیادہ معاملے سامنے آئے ہیں۔