ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

ممبئی میں 30 جنوری کو تمام مذاہب دھرم سنسد پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا

بابائے قوم مہاتما گاندھی کی یوم شہادت کے موقع 30 جنوری سرودھرم سنسد (تمام مذاہب کا پارلیمنٹ) منعقد کیا جائے گا۔ یہ سرودھرم سنسد پروگرام ’دھرم سنسد‘ کی طرح نہیں ہوگا، جس میں گاندھی جی اور مسلم طبقے کے خلاف اشتعال انگیزی کی گئی بلکہ اس میں تمام مذاہب کے احترام، امن وامان، رواداری اور عدم تشدد کا پیغام دیا جائے گا۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 16, 2022 08:09 PM IST

بابائے قوم مہاتما گاندھی کی یوم شہادت کے موقع 30 جنوری سرودھرم سنسد (تمام مذاہب کا پارلیمنٹ) منعقد کیا جائے گا۔ یہ سرودھرم سنسد پروگرام ’دھرم سنسد‘ کی طرح نہیں ہوگا، جس میں گاندھی جی اور مسلم طبقے کے خلاف اشتعال انگیزی کی گئی بلکہ اس میں تمام مذاہب کے احترام، امن وامان، رواداری اور عدم تشدد کا پیغام دیا جائے گا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php