ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

ممبئی نیوز: سابق پولیس کمشنر پرم بیر سنگھ جانچ ایجنسی کی طلب پر پولیس اسٹیشن پہنچے

ممبئی کے سابق پولیس کمشنر پرم بیر سنگھ پولیس پہنچ گئے ہیں۔ انہیں جانچ ایجنسیوں نے پولیس اسٹیشن طلب کیا تھا۔ ان پر جبراً وصولی کا الزام لگا تھا۔ پرم بیر سنگھ کو بھگوڑا قرار دے دیا گیا تھا۔ ان کے گھر پر نوٹس چسپاں کردی گئی تھی۔ اس کے بعد وہ جانچ میں تعاون کے لئے ممبئی پہنچ گئے ہیں۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Nov 26, 2021 12:46 PM IST

ممبئی کے سابق پولیس کمشنر پرم بیر سنگھ پولیس پہنچ گئے ہیں۔ انہیں جانچ ایجنسیوں نے پولیس اسٹیشن طلب کیا تھا۔ ان پر جبراً وصولی کا الزام لگا تھا۔ پرم بیر سنگھ کو بھگوڑا قرار دے دیا گیا تھا۔ ان کے گھر پر نوٹس چسپاں کردی گئی تھی۔ اس کے بعد وہ جانچ میں تعاون کے لئے ممبئی پہنچ گئے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین