ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

راہل گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن لیڈران نے پارلیمنٹ تک نکالا سائیکل مارچ

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے آج اپوزیشن کی میٹنگ بلائی، جس میں 14 سیاسی جماعتیں شامل ہوئیں۔ اس کے بعد اپوزیشن لیڈران نے پارلیمنٹ تک سائیکل مارچ نکالا۔ اس دوران سیکورٹی کے سخت بندوبست کئے گئے ہیں اور اعلیٰ افسران حالات پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 03, 2021 11:38 AM IST

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے آج اپوزیشن کی میٹنگ بلائی، جس میں 14 سیاسی جماعتیں شامل ہوئیں۔ اس کے بعد اپوزیشن لیڈران نے پارلیمنٹ تک سائیکل مارچ نکالا۔ اس دوران سیکورٹی کے سخت بندوبست کئے گئے ہیں اور اعلیٰ افسران حالات پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین