مدھیہ پردیش میں ایک روزہ لاک ڈاؤن پر حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے: دیکھیں ویڈیو
مدھیہ پردیش میں ریکورری ریٹ کو دیکھتے ہوئے حکومت نے لاک ڈاون کو صرف ایک دن کردیا ہے۔ اس پر حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے آگئی ہیں۔ اپوزیشن کانگریس نے اس معاملے پر حکومت پر تنقید کی ہے۔