ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

جامعہ کے طلباء پر ظلم کر رہی ہے مودی سرکار: اسدالدین اویسی

آج لوک سبھا میں جامعہ فائرنگ معاملہ کو اٹھاتے ہوئے حیدرآباد سے رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے کہا کہ ہم تمام جامعہ کے بچوں کے ساتھ ہیں۔ یہ حکومت بچوں پر ظلم کر رہی ہے۔ یہ جانتے ہیں کہ ایک بچے کی آنکھ چلی گئی، بیٹیوں کو مار رہے ہیں۔ شرم آنی چاہئے ان کو، بچوں کو گولیاں مار رہے ہیں۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Feb 03, 2020 03:37 PM IST

آج لوک سبھا میں جامعہ فائرنگ معاملہ کو اٹھاتے ہوئے حیدرآباد سے رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے کہا کہ ہم تمام جامعہ کے بچوں کے ساتھ ہیں۔ یہ حکومت بچوں پر ظلم کر رہی ہے۔ یہ جانتے ہیں کہ ایک بچے کی آنکھ چلی گئی، بیٹیوں کو مار رہے ہیں۔ شرم آنی چاہئے ان کو، بچوں کو گولیاں مار رہے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading