ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

اکتوبرمیں بےروزگاری کی شرح میں بےانتہااضافہ، ملازمتوں کی رفتار میں کمی، سینٹرفارمانیٹرنگ انڈین اکانومی کی رپورٹ

سینٹر فار مانیٹرنگ انڈین اکانومی (CMIE) کے اعداد و شمار کے مطابق شہروں کے درمیان کولکاتا اور ممبئی میں ملازمتوں میں اضافہ ہوا ہے، وہیں دہلی میتں پچھلے سال اکتوبر کے مقابلے میں ملازمتیں کم ہوئی ہیں۔ اس کے علاوہ ٹیک ہبس کہے جانے والے شہر بنگلورو، حیدرآباد اور پونے میں نئی ملازمتوں میں اضافہ نہیں کے برابر ہے۔

Mohammad Rahman Pasha
جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Nov 02, 2022 11:24 AM IST

سینٹر فار مانیٹرنگ انڈین اکانومی (CMIE) کے اعداد و شمار کے مطابق شہروں کے درمیان کولکاتا اور ممبئی میں ملازمتوں میں اضافہ ہوا ہے، وہیں دہلی میتں پچھلے سال اکتوبر کے مقابلے میں ملازمتیں کم ہوئی ہیں۔ اس کے علاوہ ٹیک ہبس کہے جانے والے شہر بنگلورو، حیدرآباد اور پونے میں نئی ملازمتوں میں اضافہ نہیں کے برابر ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php