ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

نیٹورک ایٹین کے اردو چینل نے لہرایا پرچم، News18 Urdu اردو کا لوہا ENBA نے کیا تسلیم

نیوز ایٹین اردو اپنی غیر جانب داری ۔سچائی پر ثابت قدمی ۔زبان وادب اورتہذیب و ثقافت کےعلمبردار کے طور پر جانا اورپہچانا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ نیوز ایٹین اردو عوام و خاص کے دلوں میں اپنا الگ مقام رکھتا ہے۔ اس اعزاز کو مزید پختہ کیا ای این بی اے نے۔ ای این بی اے نے ENBA نیوز ایٹین اردو کوسب سے بھروسے مند اور نمبر ون اردو چینل کا خطاب دیا ۔ ن

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 04, 2021 06:39 PM IST

نیوز ایٹین اردو اپنی غیر جانب داری ۔سچائی پر ثابت قدمی ۔زبان وادب اورتہذیب و ثقافت کےعلمبردار کے طور پر جانا اورپہچانا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ نیوز ایٹین اردو عوام و خاص کے دلوں میں اپنا الگ مقام رکھتا ہے۔ اس اعزاز کو مزید پختہ کیا ای این بی اے نے۔ ای این بی اے نے ENBA نیوز ایٹین اردو کوسب سے بھروسے مند اور نمبر ون اردو چینل کا خطاب دیا ۔ ن

براہ راست ٹی وی تازہ ترین