مدرسہ اساتذہ پر یوپی حکومت کا بڑا فیصلہ: جانیں یہاں
مدرسہ اساتذہ سے متعلق یوپی حکومت نے ایک بڑا فیصلہ لیا ہے، جس میں یہ ہے کہ اب این سی ای آر ٹی کے طرز پر مدرسہ اساتذہ کا بھی بیورا انسانی وسائل پورٹل پو اپلوڈ کیا جائے گا، اور اس فیصلے سے مدرسہ اساتذہ کی بدعنوانیوں پر نکیل کسنے کی کوشش ہے، واضح رہے کہ یوپی میں پانچ سو اٹھاون امداد یافتہ مدارس ہیں، جن میں نو ہزار اساتذہ پڑھاتے ہیں۔