این ڈی اے کی صدارتی امیدوار Draupadi Murmu نے اپنا پرچہ نامزدگی کیا داخل، پی ایم مودی۔امت شاہ بھی رہے موجود
Presidential Election 2022: خود وزیر اعظم نریندر مودی اور بی جے پی صدر جے پی نڈا ان تجاویز میں شامل تھے۔ صدارتی انتخابات کے لیے این ڈی اے کی امیدوار دروپدی مرمو نے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا ہے۔