Exclusive: یوکرین میں پھنسے ہوئے ہندوستانی شخص نے کیا یہ ’بڑا کام‘ ! آپ جان کر ہوں گے حیران
جب ہندوستانی حکومت نے پاٹل کو دوسرے ہندوستانی شہریوں کے ساتھ یوکرین سے نکالنا چاہا تو اس نے اپنی بلیوں کو چھوڑنے سے انکار کردیا اور ہندوستانی حکومت سے درخواست کی کہ وہ اپنے پینتھر اور جیگوار کو ہندوستان منتقل کرنے میں مدد کرے۔