مہاراشٹر میں لاک ڈاون پر ریاستی وزیراسلم شیخ کا بڑا بیان، کہی یہ بڑی بات
مہاراشٹر کے کابینی وزیر اسلم شیخ نے مہاراشٹر میں کووڈ-19 کے اضافے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت لاک ڈاؤن کے حق میں نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ممبئی کے اسپتالوں میں کافی بیڈ ہیں اور حکومت نے کووڈ ٹیسٹ میں اضافہ کیا ہے۔