ہوم » ویڈیو » مشرقی ہندوستان

وزیراعظم نریندرمودی نے بہارکی لٹی کودلائی عالمی شہرت، دکانداراورعوام کررہے ہیں اظہارِتشکر

لِٹّی ۔چوکھا بہار کی پہنچان ہے۔اور دہلی ہاٹ میں وزیراعظم نریندر مودی نے جب لٹی کامزہ چکھا تواس کی مقبولیت عالمی سطح تک پہنچ گئی ہے۔پٹنہ کے ایک لٹی دکان پر جب ہماری ٹیم پہنچی تو رات ہونے کے باوجود وہاں بھیڑ دکھی۔وہاں موجود لوگوں سے لیکردکاندارتک نےلٹی کومشہور کرنے کے لیے وزیراعظم کاشکریہ اد اکیا۔

مشرقی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 17, 2021 02:16 PM IST

لِٹّی ۔چوکھا بہار کی پہنچان ہے۔اور دہلی ہاٹ میں وزیراعظم نریندر مودی نے جب لٹی کامزہ چکھا تواس کی مقبولیت عالمی سطح تک پہنچ گئی ہے۔پٹنہ کے ایک لٹی دکان پر جب ہماری ٹیم پہنچی تو رات ہونے کے باوجود وہاں بھیڑ دکھی۔وہاں موجود لوگوں سے لیکردکاندارتک نےلٹی کومشہور کرنے کے لیے وزیراعظم کاشکریہ اد اکیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین