ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

پولرائزیشن ختم کرنے کے لئے صوبہ کرناٹک میں امن کمیٹیاں قائم کرنے کا بڑا فیصلہ: دیکھیں ویڈیو

اتحاد اور بھائی چارہ قائم کرنے کے لئے کرناٹک میں امن کمیٹاں قائم کی جائیں گی۔ مسلم اور عیسائی طبقے کے غریب خاندانوں کے لئے ہاوسنگ اسکیم میں 15 فیصد ریزرویشن نافذ کیا جائے گا۔ یہ فیصلے وزیر اعظم پندرہ نکاتی کمیٹی کی میٹنگ میں لئے گئے۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 21, 2020 11:45 PM IST

اتحاد اور بھائی چارہ قائم کرنے کے لئے کرناٹک میں امن کمیٹاں قائم کی جائیں گی۔ مسلم اور عیسائی طبقے کے غریب خاندانوں کے لئے ہاوسنگ اسکیم میں 15 فیصد ریزرویشن نافذ کیا جائے گا۔ یہ فیصلے وزیر اعظم پندرہ نکاتی کمیٹی کی میٹنگ میں لئے گئے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading