ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

مہاراشٹر: ادھو ٹھاکرے کا سخت فیصلہ، تین شہروں میں لاک ڈاؤن کا اعلان: دیکھیں ویڈیو

مہاراشٹر کے کئی شہروں میں کورونا وائرس کے نئے معاملات کو دیکھتے ہوئے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے حکومت نے کئی اضلاع میں پابندیاں عائد کردی ہیں۔ پنے میں فروری تک اسکول کالج بند کردیئے گئے ہیں۔ ناسک میں رات بجے سے صبح بجے تک نائٹ کرفیو لگایا گیا ہے۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 23, 2021 04:35 PM IST

مہاراشٹر کے کئی شہروں میں کورونا وائرس کے نئے معاملات کو دیکھتے ہوئے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے حکومت نے کئی اضلاع میں پابندیاں عائد کردی ہیں۔ پنے میں فروری تک اسکول کالج بند کردیئے گئے ہیں۔ ناسک میں رات بجے سے صبح بجے تک نائٹ کرفیو لگایا گیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین