ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

Delhi News: پٹرول اور ڈیژل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری، لوگوں کو پریشانی کا سامنا

دارالحکومت دہلی میں پٹرول اور ڈیژل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ دہلی میں پٹرول 80 پیسے اور ڈیژل 70 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوا ہے۔ اس طرح سے دہلی میں پٹرول کی قیمت 100 روپئے ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ تیل کمپنیوں نے 22 مارچ سے پٹرول اور ڈیژل کی قیمتوں میں اضافہ کرنا شروع کیا تھا۔ جب سے چار روپئے سے زیادہ کا اضافہ ہوگیا ہے۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 29, 2022 06:27 PM IST

دارالحکومت دہلی میں پٹرول اور ڈیژل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ دہلی میں پٹرول 80 پیسے اور ڈیژل 70 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوا ہے۔ اس طرح سے دہلی میں پٹرول کی قیمت 100 روپئے ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ تیل کمپنیوں نے 22 مارچ سے پٹرول اور ڈیژل کی قیمتوں میں اضافہ کرنا شروع کیا تھا۔ جب سے چار روپئے سے زیادہ کا اضافہ ہوگیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین