ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

پی ایم مودی کابڑااعلان:احتیاطی تدابیراختیارنہ کیےگئےتوملک 21 سال تک ہوگاپیچھے:پی ایم

پی ایم مودی نےکوروناوائرس سےنمٹنےکےلئے بڑااعلان کیاہے۔نریندر مودی نےقوم سےخطاب کےدوران کہاکہ21 دنوں کاپورےملک میں لاک ڈاؤن رہےگا۔یہ فیصلہ احتیاطی تدابیرکےطورپرلیاگیاہے۔اگران 21 دنوں تک احتیاطی تدابیراختیارنہیں کیےگیےتوملک21سال پیچھےچلاجائیگا۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 24, 2020 11:31 PM IST

پی ایم مودی نےکوروناوائرس سےنمٹنےکےلئے بڑااعلان کیاہے۔نریندر مودی نےقوم سےخطاب کےدوران کہاکہ21 دنوں کاپورےملک میں لاک ڈاؤن رہےگا۔یہ فیصلہ احتیاطی تدابیرکےطورپرلیاگیاہے۔اگران 21 دنوں تک احتیاطی تدابیراختیارنہیں کیےگیےتوملک21سال پیچھےچلاجائیگا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین