ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

نوجوان سائنسدان زراعت کے شعبے کی ترقی کے لئے پوری لگن سے کام کریں: وزیر اعظم مودی

وزیر اعظم نریندر مودی نے مڈل اسکول کی سطح پر زراعتی تعلیم کی شروعات پر زور دیتے ہوئے ہفتہ کے روز کہا کہ اس سے بچوں میں کاشتکاری کے بارے میں سائنسی فہم کو وسعت ملے گی اور زراعت سے متعلق کاروبار کی ترقی ہوگی۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 29, 2020 03:02 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی نے مڈل اسکول کی سطح پر زراعتی تعلیم کی شروعات پر زور دیتے ہوئے ہفتہ کے روز کہا کہ اس سے بچوں میں کاشتکاری کے بارے میں سائنسی فہم کو وسعت ملے گی اور زراعت سے متعلق کاروبار کی ترقی ہوگی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading