ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

Ukraine-Russia War: وزیر اعظم مودی کی صدارت میں سیکورٹی کی صورتحال سے متعلق میٹنگ

یوکرین-روس جنگ کے پیش نظر ہندوستان میں بھی تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد کی گئی ہے، جس میں سیکورٹی کی صورتحال سے متعلق تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔ اس میٹنگ میں وزیر خارجہ کے لئے دیگر وزرا اور قومی سلامتی کے ایڈوائزر اجیت ڈوبھال بھی موجود تھے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 13, 2022 02:24 PM IST

یوکرین-روس جنگ کے پیش نظر ہندوستان میں بھی تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد کی گئی ہے، جس میں سیکورٹی کی صورتحال سے متعلق تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔ اس میٹنگ میں وزیر خارجہ کے لئے دیگر وزرا اور قومی سلامتی کے ایڈوائزر اجیت ڈوبھال بھی موجود تھے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین