ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

ارون جیٹلی برسی پر وزیر اعظم مودی نے کہا : اپنے دوست کی مجھے بہت یاد آتی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو سابق وزیر خزانہ ارون جیٹلی کی پہلی برسی پر یاد کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے گذشتہ سال آج ہی کے دن انہیں کھو دیا تھا۔ وزیر اعظم مودی نے ارون جیٹلی کو یاد کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا’’ گزشتہ سال آج ہی کے دن ہم نے ارون جیٹلی کو کھودیا تھا ۔ مجھے اپنے دوست کی بہت یاد آتی ہے ۔ ارون جی نے محنت سے ملک کی خدمت کی ۔ ان کے پاس عمدہ فکری ، قانونی مہارت اور شخصیت تھی ۔ وزیر اعظم نے اپنے ٹوئٹ کے ساتھ ارون جیٹلی کی تقریر کی ویڈیو بھی اپ لوڈ کی ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 24, 2020 12:32 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو سابق وزیر خزانہ ارون جیٹلی کی پہلی برسی پر یاد کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے گذشتہ سال آج ہی کے دن انہیں کھو دیا تھا۔ وزیر اعظم مودی نے ارون جیٹلی کو یاد کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا’’ گزشتہ سال آج ہی کے دن ہم نے ارون جیٹلی کو کھودیا تھا ۔ مجھے اپنے دوست کی بہت یاد آتی ہے ۔ ارون جی نے محنت سے ملک کی خدمت کی ۔ ان کے پاس عمدہ فکری ، قانونی مہارت اور شخصیت تھی ۔ وزیر اعظم نے اپنے ٹوئٹ کے ساتھ ارون جیٹلی کی تقریر کی ویڈیو بھی اپ لوڈ کی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading