Kashmir News: وزیر اعظم مودی 24 اپریل کو سانبہ کے نیشنل پنچایت ڈے تقریب سے کریں گے خطاب
وزیراعظم نریندر مودی 24 اپریل کو ضلع سانبہ کے گاوں پلی میں منعقد ہونے والے نیشنل پنچایت ڈے تقریب سے خطاب کرنے والے ہیں۔ اس دوران گاوں کے مکینوں میں جوش ولولہ پایا جا رہا ہے۔ گاوں میں بڑے ترقیاتی کام کئے جا رہے ہیں۔