ہوم » ویڈیو » مشرقی ہندوستان

وزیراعظم نریندرمودی آج کریں آسام اور مغربی بنگال کا کریں گے دورہ

آسام اورمغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات ہونیوالے ہیں۔ہر گزرتے دن کے ساتھ تشہیری مہم میں شدت آرہی ہے۔ انتخاب کی گہماگہمی کے درمیان وزیراعظم نریندرمودی آج آسام اور مغربی بنگال کا دورہ کرینگے۔وزیراعظم کا پہلا پڑاؤ آسام کا دھیماجی ہوگا۔وزیراعظم دھیماجی کے شِلا پتھر علاقے میں کئی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔وزیراعظم ایک انجینئر نگ کالج کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔آسام کے بعد وزیراعظم مغربی بنگال کے ہگلی جائیں گے۔جہاں وہ عوامی ریلی سے خطاب کرینگے۔خیال رہے کہ عام انتخابات میں ہگلی میں بی جے پی نے اچھا مظاہرہ کیا تھا۔ہگلی لوک سبھا سیٹ پر لاکٹ چٹرجی نے جیت درج کی تھی۔

مشرقی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 22, 2021 11:29 AM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین