ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

Delhi News: وزیر اعظم نریندر مودی کریپا گراونڈ میں منعقدہ این سی سی ریلی میں ہوئے شریک

وزیر اعظم نریندر مودی نے کیریپا گراؤنڈ میں نیشنل کیڈٹ کور (این سی سی) ریلی سے خطاب کیا۔ وزیر اعظم نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا، این سی سی دستوں کے مارچ پاسٹ کا جائزہ لیا اور این سی سی کیڈٹس کو آرمی ایکشن، سلیدرنگ، مائیکرو لائٹ فلائنگ، پیرا سیلنگ کے ساتھ ساتھ ثقافتی پروگراموں میں اپنی مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھی دیکھا۔ بہترین کیڈٹس نے وزیراعظم سے میڈل اور لاٹھی بھی وصول کی۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 28, 2022 08:30 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی نے کیریپا گراؤنڈ میں نیشنل کیڈٹ کور (این سی سی) ریلی سے خطاب کیا۔ وزیر اعظم نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا، این سی سی دستوں کے مارچ پاسٹ کا جائزہ لیا اور این سی سی کیڈٹس کو آرمی ایکشن، سلیدرنگ، مائیکرو لائٹ فلائنگ، پیرا سیلنگ کے ساتھ ساتھ ثقافتی پروگراموں میں اپنی مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھی دیکھا۔ بہترین کیڈٹس نے وزیراعظم سے میڈل اور لاٹھی بھی وصول کی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php