ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

وزیر اعظم نریندر مودی نے من کی بات پروگرام میں حیدرآباد کے کسان وینکٹ ریڈی کی ستائش کی: دیکھیں ویڈیو

غازی آباد میں بدمعاشوں نے ایک بڑی لوٹ کی واردات کو انجام دیا ہے، غازی آباد کی راج نگر میں بدمعاش ہتھیاروں کے زور پر صبح چار بجے پون کے گھر میں داخل ہوئے، اور لاکھوں کا مال لوٹ کر فرار ہوگئے، پون آیورویدک دواؤں کا کاروباری ہے، جس کے بعد اہل خانہ دہشت میں ہیں، جب کہ پولیس معاملے کی تفتیش کررہی ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 28, 2021 07:13 PM IST

غازی آباد میں بدمعاشوں نے ایک بڑی لوٹ کی واردات کو انجام دیا ہے، غازی آباد کی راج نگر میں بدمعاش ہتھیاروں کے زور پر صبح چار بجے پون کے گھر میں داخل ہوئے، اور لاکھوں کا مال لوٹ کر فرار ہوگئے، پون آیورویدک دواؤں کا کاروباری ہے، جس کے بعد اہل خانہ دہشت میں ہیں، جب کہ پولیس معاملے کی تفتیش کررہی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین