ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

ہندوستان - چین سرحدی تنازعہ: وزیراعظم مودی اور جنرل بپن راوت کا ہنگامی دورہ: دیکھیں ویڈیو

وزیراعظم نریندر مودی اور چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت گلوان وادی میں چینی فوجیوں اور ہندوستانی فوجیوں کے درمیان جاری خونریز جھڑپ کے بعد حالات کا جائزہ لینے کے لئے جمعہ کو لداخ کے لیہ پہنچے۔ وزارت دفاع کے ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم مودی چین کی فوج کے ساتھ پرتشدد جھڑپ میں زخمی ہوئے فوجیوں سے ملاقات کریں گے۔ فوجیوں سے ان کی ملاقات سے فوجیوں کو اخلاقی مدد ملے گی۔ وہ لیہ میں 14 ویں کور کے کمانڈر لیفٹننٹ جنرل ہریندر سنگھ اور فوج کے دیگر سینئر افسران سے بھی ملاقات کریں گے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jul 03, 2020 12:47 PM IST

وزیراعظم نریندر مودی اور چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت گلوان وادی میں چینی فوجیوں اور ہندوستانی فوجیوں کے درمیان جاری خونریز جھڑپ کے بعد حالات کا جائزہ لینے کے لئے جمعہ کو لداخ کے لیہ پہنچے۔ وزارت دفاع کے ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم مودی چین کی فوج کے ساتھ پرتشدد جھڑپ میں زخمی ہوئے فوجیوں سے ملاقات کریں گے۔ فوجیوں سے ان کی ملاقات سے فوجیوں کو اخلاقی مدد ملے گی۔ وہ لیہ میں 14 ویں کور کے کمانڈر لیفٹننٹ جنرل ہریندر سنگھ اور فوج کے دیگر سینئر افسران سے بھی ملاقات کریں گے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading