ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

نیشنل چلڈرن ایوارڈ حاصل کرنے والے بچوں وزیراعظم نریندر مودی کی ملاقات۔دیکھیں ویڈیو

وزیراعظم نریندر مودی نے جمعہ کو نیشنل چلڈرن ایوارڈ حاصل کرنے والے بچوں کے ساتھ بات چیت کی۔ صدر رام ناتھ کووند نے بدھ کو بچوں کو ایوارڈ دیئے تھے۔ ایوارڈ یافتہ بچے یوم جمہوریہ پریڈ میں بھی شامل ہوں گے۔پی ایم مودی نے ان بچوں کی مختلف شعبوں میں شاندار کامیابیوں کی تعریف کرتے ہوئے اتنی کم عمر میں ان کے کئے گئے کامون کو غیرمعمولی قرار دیا۔ انہوں نے بتایا کہ ’’آپ جس طرح سماج اور قوم کے تئیں اپنے کاموں کو پورا کررہے ہیں آپ کو دیکھ کر میں فخر محسوس کررہا ہوں۔ میں جب اپنے نوجوان ساتھیوں کی بہادری اور کامیابیابیوں کی کہانی سنتا ہوں تو اس سے مجھے مزید طاقت ملتی ہے اور سخت محنت کرنے کےلئے تحریک ملتی ہے

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 24, 2020 07:46 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین