ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

’پی ایم غریب کلیان انا یوجنا‘ کے مستفضین سے وزیر اعظم مودی نے کہا- غریب ہماری اولین ترجیح

مدھیہ پردیش میں آج وزیر اعظم نریندر مودی نے ’پی ایم غریب کلیان انا یوجنا‘ کے مستفضین سے بات چیت کی۔ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ پروگرام کو خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم مودی نے کہا، یہ مایوس کن ہے کہ مدھیہ پردیش کے دیگر اضلاع میں بارش اور سیلاب کی صورتحال بنی ہوئی ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 07, 2021 12:42 PM IST

مدھیہ پردیش میں آج وزیر اعظم نریندر مودی نے ’پی ایم غریب کلیان انا یوجنا‘ کے مستفضین سے بات چیت کی۔ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ پروگرام کو خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم مودی نے کہا، یہ مایوس کن ہے کہ مدھیہ پردیش کے دیگر اضلاع میں بارش اور سیلاب کی صورتحال بنی ہوئی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین