ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

Happy Birthday :پی ایم مودی کی71ویں سالگرہ آج۔بی جےپی کارکنوں میں خوشی کی لہر

آج وزیر اعظم نریندر مودی کی اکہترویں سالگرہ ہے۔ اس موقع پر ، بی جے پی آج سے اگلے بیس دنوں کے لیے خدمت اور لگن مہم چلائے گی۔ دوسری طرف یوتھ کانگریس احتجاج کےطورپر یوم بے روزگاری منائے گی۔ ذرائع کے مطابق پی ایم مودی کی سالگرہ کے موقع پر حکومت کی جانب سے دو کروڑ لوگوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف بھی مقرر کیا گیا ہے۔پی ایم مودی کی عوامی خدمت کی دو دہائیاں سات اکتوبر کو مکمل ہورہی ہیں۔نریندر مودی نے سات اکتوبر دوہزار ایک کو پہلی بار گجرات کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا تھا، اس کے بعد سےپی ایم مودی مسلسل آئینی عہدے پر قائم ہیں۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 17, 2021 01:35 PM IST

آج وزیر اعظم نریندر مودی کی اکہترویں سالگرہ ہے۔ اس موقع پر ، بی جے پی آج سے اگلے بیس دنوں کے لیے خدمت اور لگن مہم چلائے گی۔ دوسری طرف یوتھ کانگریس احتجاج کےطورپر یوم بے روزگاری منائے گی۔ ذرائع کے مطابق پی ایم مودی کی سالگرہ کے موقع پر حکومت کی جانب سے دو کروڑ لوگوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف بھی مقرر کیا گیا ہے۔پی ایم مودی کی عوامی خدمت کی دو دہائیاں سات اکتوبر کو مکمل ہورہی ہیں۔نریندر مودی نے سات اکتوبر دوہزار ایک کو پہلی بار گجرات کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا تھا، اس کے بعد سےپی ایم مودی مسلسل آئینی عہدے پر قائم ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین